Home > The Right Passage (page 7)

The Right Passage

جب چاروں امام حق پر ہیں تو ایک کی تقلید کیوں واجب ؟؟

الحمد للہ گزشتہ پوسٹوں میں تقلید کی کافی وضاحت ہو چکی البتہ ایک سوال ہے جو ہر عام و خاص کے ذهن میں گردش کرتا ہے کہ جب چاروں امام حق پر ہیں تو ایک ہی کی تقلید کیوں لازم ہے؟ بہ الفاظ دیگر جب تقلید مطلق جائز ہے تو …

Read More »

کچراچی کو کراچی بناؤ ( #کچراچی_کو_کراچی_بناؤ )

تمہارے ہاتھ میں کونسی چاکلیٹ ہے؟ ایک دوست نے تجسس سے دوسرے سے پوچھا. یار یہ دبئی کی ہے پچھلے ہفتہ میں گیا تھا نہ.شیخی مارتے ہوئے جواب ملا. وہاں کا ماحول کیسا ہے؟ “ہار بس کیا بتاؤں اتنا اچھا ماحول ہے.  اتنی سخت پولیس ہے رشوت ہی نہیں لیتی.  …

Read More »

عہد صحابہ کرام رضوان اللہ تعالی علیھم أجمعین اور تقلید..

گزشتہ پوسٹ میں بتوفیق اللہ تقلید کو قرآن و سنت سے واضح کرنے کی کوشش کی تهی. اس پوسٹ میں ان شاء اللہ عهد صحابہ میں تقلید کے ثبوت کو ذکر کروں گا.اولا تو یہ جان لیں کہ تقلید کی دو قسمیں ہیں.١. تقلید مطلق: وہ یہ کہ کسی خاص امام …

Read More »

قرآن کریم اور حدیث شریف کی روشنی میں تقلید.

بتوفیق اللہ پچھلے پوسٹ میں تقلید کی حقیقت کو واضح کرنے کی کوشش کی تھی,اس پوسٹ میں ان شاء اللہ تقلید کے ثبوت پر قرآن و حدیث کی روشنی میں دلائل ذکر کرنے کی کوشش کروں گا. تقلید اس سے زیادہ کچھ نہیں کہ ایک شخص براہ راست قرآن و …

Read More »

تقلید شرک نہیں!! مقلد درحقیقت قرآن و سنت ہی کی اتباع کرتا ہے…

قرآن و سنت میں بعض احکام تو ایسے ہیں کہ جنہیں ہر معمولی لکھا پڑھا آدمی سمجھ سکتا ہے, ان میں کوئی اجمال ابھام یا تعارض نہیں ہے مثلا قرآن کریم کا ارشاد ہے لا یغتب بعضکم بعضا “تم میں سے کوئی کسی کو پیٹھ پیچھے برا نہ کہے.” جو …

Read More »

پریشانیوں کی وجہ اور اسکا حل

آج ہر شخص پریشانی کی حالت میں گهوم رہا ہے. ہر صبح یہ سوچ کر اٹهتا ہے کہ آج اس پریشانی کو حل کردوں گا,ابهی پریشانی حل نہیں ہوتی کہ دوسری کهڑی ہوجاتی ہے.کہی کام کی پریشانی ، کہی مال کی پریشانی ، کہی شادی کی پریشانی تو کہی اولاد …

Read More »

نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم نور ہیں یا بشر؟

ہر ماہ ربیع الاول میں یہ سوال زور پکڑتا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ و سلم نور ہیں یا بشر . جو کبهی کبهی معرکہ کی شکل اختیار کر لیتا ہے. حالانکہ دیکها جائے تو یہ سوال کرنا ہی درست نہیں کیوں کہ “یا” کے ذریعہ ایسی دو چیزوں …

Read More »

نوجوان تباہی کے دهانے پر

images 275x165 - نوجوان تباہی کے دهانے پر

کسی بهی قوم کی پہچان اسکے نوجوانوں سے ہوا کرتی ہے . اگر کسی قوم کے نوجوان بہادر اور نڈر ہو تو  وہ قوم بهی سرخرو ہوکر سانس لیتی ہے اور اگر کسی قوم کے نوجوان بزدل ہو تو وہ قوم بهی دشمنوں کے نشانے پر ہی رہتی ہے. اور …

Read More »

مالداری حاصل کرنے کا آسان طریقہ

آج ہر شخص کو مالدار بننے کی خواہش ہے یہاں تک کہ مالداروں کو بھی مالدار بننے کی خواہش ہے.. جیسے کسی نے اربوں سے کھیلنے والے سے حال احوال پوچھے تو وہ بھی کہنے لگا ک بہت برا حال ہے پیسوں کا مسئلہ ہے.  تو ہمیں غور کرنا چاہئے …

Read More »

تعویذ گنڈے کی شرعی حیثیت..

کچھ دنوں پہلے سوشل میڈیا میں ایک ویڈیو وائرل ہوئ تھی کہ جسمیں ایک آدمی دوسرے کو تعویذ  پہننے سے روک رہا ہے اور حدیث پیش کرتا ہے کہ “من علق تمیمۃ فقد أشرک” لہذا تعویز کی شرعی حیثیت کو سمجھنا چاہئے….. آپ کے مسائل اور انکا حل میں لکھا …

Read More »